Dienstag, 15. April 2014

قفس کے اندر

قفس کے اندر
   کُن کا اک لفظ اسیروں پہ کہیں سے اترا
آسماں ہو گئے  تخلیق  قفس کے  اندر


    
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد

شاعریکے 6 مجموعےایک جلد میں 
   قفس کے اندر
انٹرنیٹ ایڈیشن.......618صفحات

مطبوعہ 2014
اس میں 
شامل مجموعہ’’زندگی‘‘میں عوامی ایڈیشن کے 
مقابلہ میں کچھ پرانا کلام د ستیاب ہونے پر شامل کر لیا گیا ہے۔
  ..................................
 قفس کے اندر... کا نیا ایڈیشن نئے طریق سے ترتیب دیا گیا ہے۔چھ مجموعوں کی غزلوں ،نظموں اور ماہیوں کو تین حصوں میں یکجا کرنے کی بجائے ہر مجموعے کو الگ الگ ترتیب کے مطابق پیش کیا گیا ہے۔ ...قفس کے اندر...کے ۲۰۱۳ء  کےعوامی ایڈیشن کے بر عکس یہ انٹرنیٹ ایڈیشن نئی ترتیب سے پیش کیا گیا ہے اور ابھی تک شاعری کا تازہ ترین ورشن یہی ہے۔اس میں اب تک کی دستیاب ساری شاعری پیش کی گئی ہے۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
..................................................
قفس کے اندر.... کا عوامی ایڈیشن

قفس کے اندر.... کا عوامی ایڈیشن ۲۰۱۳ء میں کتابی صورت میں پیش کیاگیا تھا۔ یہ اسی کی ای بک ہے۔اس میں چھ شعری مجموعوں کی شاعری غزلیں،نظمیں اور ماہیے کے تین حصوں میں تقسیم کرکے پیش کی گئی تھی۔
اب 2014ء میں... قفس کے اندر... کا انٹرنیٹ ایڈیشن نئی ترتیب کے ساتھ پیش کیا جا چکا ہے۔
  یہ صرف.... قفس کے اندر.... کے عوامی ایڈیشن کی ای بک ہے۔

یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
..........................................................................................

Keine Kommentare:

Kommentar veröffentlichen