تعارف
حیدر قریشی کی کتابیں کلیات کی صورت میں
Dienstag, 15. April 2014
قفس کے اندر
قفس کے اندر
کُن کا اک لفظ اسیروں پہ کہیں سے اترا
آسماں ہو گئے تخلیق قفس کے اندر
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
قفس کے اندر.... کا عوامی ایڈیشن ۲۰۱۳ء میں کتابی صورت میں پیش کیاگیا تھا۔ یہ
اسی کی ای بک ہے۔اس میں چھ شعری مجموعوں کی شاعری غزلیں،نظمیں اور ماہیے کے
تین حصوں میں تقسیم کرکے پیش کی گئی تھی۔
اب 2014ء میں... قفس کے اندر... کا انٹرنیٹ ایڈیشن نئی ترتیب کے ساتھ پیش کیا جا چکا ہے۔ یہ صرف.... قفس کے اندر.... کے عوامی ایڈیشن کی ای بک ہے۔
کُن کا اک لفظ اسیروں پہ کہیں سے اترا
آسماں ہو گئے تخلیق قفس کے اندر
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
شاعریکے 6 مجموعےایک جلد میں
قفس کے اندر
انٹرنیٹ ایڈیشن.......618صفحات
مطبوعہ 2014
اس میں شامل مجموعہ’’زندگی‘‘میں عوامی ایڈیشن کے
مقابلہ میں کچھ پرانا کلام د ستیاب ہونے پر شامل کر لیا گیا ہے۔
..................................قفس کے اندر
انٹرنیٹ ایڈیشن.......618صفحات
مطبوعہ 2014
اس میں شامل مجموعہ’’زندگی‘‘میں عوامی ایڈیشن کے
مقابلہ میں کچھ پرانا کلام د ستیاب ہونے پر شامل کر لیا گیا ہے۔
قفس کے اندر... کا نیا ایڈیشن نئے طریق سے ترتیب دیا گیا ہے۔چھ مجموعوں کی
غزلوں ،نظموں اور ماہیوں کو تین حصوں میں یکجا کرنے کی بجائے ہر مجموعے کو
الگ الگ ترتیب کے مطابق پیش کیا گیا ہے۔ ...قفس کے اندر...کے ۲۰۱۳ء کےعوامی ایڈیشن کے بر عکس یہ
انٹرنیٹ ایڈیشن نئی ترتیب سے پیش کیا گیا ہے اور ابھی تک شاعری کا تازہ
ترین ورشن یہی ہے۔اس میں اب تک کی دستیاب ساری شاعری پیش کی گئی ہے۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
..................................................
قفس کے اندر.... کا عوامی ایڈیشن
اب 2014ء میں... قفس کے اندر... کا انٹرنیٹ ایڈیشن نئی ترتیب کے ساتھ پیش کیا جا چکا ہے۔ یہ صرف.... قفس کے اندر.... کے عوامی ایڈیشن کی ای بک ہے۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
..........................................................................................
خواب کے اندر خواب
خواب کے اندر خواب
افسانوں،خاکوں،یادوں،انشائیوں اور سفر ناموں پر مشتمل
تخلیقی نثر کے 6 مجموعے ایک جلد میں
انٹرنیٹ ایڈیشن.......832صفحات
...................................
حیدرؔ بھید جہاں کے جیسے خواب کے اندر خواب
ایک نقاب اگر اُلٹیں تو آگے اور نقاب
...................................
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9cFhhTEg2VDlNRXc/edit
ہمارا ادبی منظر نامہ/مضامین و مباحث
ہمارا ادبی منظر نامہ
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
992:صفحات
تنقیدی مضامین کے 6 مجموعے ایک جلد میں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9RWpzQnl5OTRnU1k/edit
................................................................
مضامین و مباحث
ہمارا ادبی منظر نامہ کی اشاعت کے بعد جو مضامین لکھے گئے اور جو مباحث ہوئے انہیں اس مجموعہ میں یک جا کر دیا گیا ہے۔یہ میرے تنقیدی مضامین کا ساتواں مجموعہ ہے اور اسے ’’ہمارا ادبی منظر نامہ‘‘کا حصہ اور ضمیمہ شمار کیا جانا چاہیے۔ حیدرقریشی
https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9a3g2VUZ0X3g2Uk0/view?usp=sharing
................................................

اردو ماہیا تحقیق و تنقید
اردو ماہیا تحقیق و تنقید
556:صفحات
اردو ماہیا کی بحث کے دوران لکھی گئی پانچ کتابیں
اردو میں ماہیا نگاری............اردو ماہیے کی تحریک
اردو ماہیے کے بانی ہمت رائے شرما
اردو ماہیا...............................ماہیے کے مباحث
ایک جلد میں
.........................
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9U3prdGxBZno2M2M/edit

حالاتِ حاضرہ
حالاتِ حاضرہ
انٹرنیٹ ایڈیشن.......494صفحات
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
حالاتِ حاضرہ پر لکھے گئے
خبر نامہ
ادھر اُدھر سے
اور
چھوٹی سی دنیا
ایک جلد میں
انٹرنیٹ ایڈیشن.......494صفحات
سرورق ڈیزائن:ارشد خالد
حالاتِ حاضرہ پر لکھے گئے
کالموں اور مضامین کے چار مجموعے
منظر اور پس منظرخبر نامہ
ادھر اُدھر سے
اور
چھوٹی سی دنیا
ایک جلد میں
ان میں سے پہلی تین کتابیں انٹرنیٹ پر چھپنے کے ساتھ کتابی صورت میں بھی
شائع ہو چکی ہیں جبکہ’’چھوٹی سی دنیا‘‘کا صرف انٹرنیٹ ایڈیشن شائع کیا گیا
ہے۔اب کالموں کے یہ چاروں مجموعے حالاتِ حاضرہ کے نام سے ای بک کی صورت میں
صرف انٹرنیٹ پر شائع کیے جا رہے ہیں۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
عمرِ لاحاصل کا حاصل
عمرِ لاحاصل کا حاصل
ایک جلد میں پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے
...........................................
عمرِ لاحاصل کا حاصل
کے دوسرے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۹ء کا سرورق
عمرِ لاحاصل کا حاصل
کے دوسرے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۹ء کا سرورق
ایک جلد میں پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے
اور ان مجموعوں کے بعد کی تخلیقات
انٹرنیٹ ایڈیشن....میگزین سائز....680صفحات
انٹرنیٹ ایڈیشن....میگزین سائز....680صفحات
عمرِ لاحاصل کا حاصل کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔یہ تیسرا ایڈیشن ای بک کی
صورت میں
شائع کیا جا رہا ہے۔دوسرے ایڈیشن کے مقابلہ میں اس میں میگزین
سائز کے 62 صفحات زائد ہیں۔
جو نئی تخلیقات پر مشتمل ہیں۔
کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
Abonnieren
Posts (Atom)