Dienstag, 15. April 2014

عمرِ لاحاصل کا حاصل

عمرِ لاحاصل کا حاصل

...........................................
عمرِ لاحاصل کا حاصل
 کے دوسرے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۹ء کا سرورق

ایک جلد میں پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے


اور ان مجموعوں کے بعد کی تخلیقات
انٹرنیٹ ایڈیشن....میگزین سائز....680صفحات
عمرِ لاحاصل کا حاصل کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔یہ تیسرا ایڈیشن ای بک کی صورت میں
 شائع کیا جا رہا ہے۔دوسرے ایڈیشن کے مقابلہ میں اس میں میگزین سائز کے 62 صفحات زائد ہیں۔
جو نئی تخلیقات پر مشتمل ہیں۔
کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

Keine Kommentare:

Kommentar veröffentlichen